info@prime.edu.pk +92-91-5202191 - 94
info@prime.edu.pk +92-91-5202191 - 94
حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنْ قَامَتِ السَّاعَةُ وَبِيَدِ أَحَدِكُمْ فَسِيلَةٌ ، فَإِنْ اسْتَطَاعَ أَنْ لاَ يَقُومَ حَتَّى يَغْرِسَهَا فَلْيَفْعَلْ
ترجمہ: حضرت انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: ’اگر قیامت اس حال میں قائم ہوجائے کہ تم میں سے کسی کے ہاتھ میں کھجور کا چھوٹا سا پودا ہو اور وہ اسے قیامِ قیامت سے پہلے زمین میں لگا سکتا ہو تو اسے ضرور ایسا کرلینا چاہئے۔(مسند احمد بن حنبل بتحقیق الاستاذ شعیب الارناؤوطؒ: مسندانس بن مالک رضی اللہ عنہ، حدیث نمبر: 12981، طبع مؤسسۃ الرسالۃ، 2001ء، اسنادہٗ صحیح علیٰ شرطِ مسلم، )

Tree Plantation Week

09-13 August, 2021


Home >TPW
Notifications